categories

Urdu

Can't find what you're looking for?


ہم اہم معلومات آپ کی زبان ميں فراہم کرنے کی اہميت کوتسليم کرتے ہيں۔

انفو سٹور پر آپ انفو سٹور کے بارے ميں  اور کچھ ايسے  بينيفٹس کے بارے ميں وڈيو ديکھ سکتے ہيں جو ممکن ہے کہ آپ حاصل کر سکيں۔  يہ درجہ ذيل اقليتی زبانوں ميں ميسر ہيں:-

بنگالی

برٹش سائن لينگويج (BSL)

چائينيز

ہندی

پنجابی

اردو

يہ تمام وڈيو انگلش ميں بھی دستياب ہيں۔

وڈيو ديکھنے کيلئے آپ کو فيلش پليئر Flash player) (  کی ضرورت پڑے گی۔ فليش پليئر مفت ميں ڈاؤن لوڈ کريں۔

  انفو سٹور پر آپ کئی ايک اقيلتی زبانوں ميں  ليڈزکی ايسی انجمنوں اور سروسز )خدمات(  کی تفصيل ديکھ سکتے ہيں جو ضعيف افراد کے ساتھ کام کرتی ہيں۔ اسکے ساتھ ساتھ کئی ايک دستاويز ديکھ اور پرنٹ بھی کر سکتے ہيں جو اقليتی زبانوں ميں ترجمہ کی گئی ہيں۔

متعلقہ انجمنوں اور دستاويزات کی فہرست اپنی زبان ميں حاصل کرنے کيلئے سکرين  کے اوپر سيدہے ہاتھ کی جانب دئے گئے خانے  'سرچ دی سائيٹ ' ميں انگلش ميں لفظ ‘ اردو'  ) يا دوسری زبان جسميں آپ معلومات ڈھونڈ رہے ہيں (  ٹائپ کريں۔

ترجمان

کئی ايک انمجنيں آپ کيساتھ کام کرنے کيلئے ترجمان استعمال کرتی ہيں۔  يہ ہميشہ بہتر ہوتا ہے کہ آپ ترجمان مانگيں اور بعض اوقات اسپر اصرار کريں۔ بعض انجمنيں خاص طور پر جو NHS کا حصہ ہيں interpreting and translation Services  ) انٹرپريٹنگ اينڈ ٹرانسليشن سروسز ( استعمال کرتی ہيں۔  عام طور پر سروس فراہم کرنے والے کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ ترجمان کا بندوبست کرے ليکن اسکے لئے آپ کو پہلے سے درخواست کرنا پڑتی ہے۔  يہ گاہک )سروس استعمال کرنے والے ( کی ذمہ داری نہيں ہوتی ہے کہ وہ ترجمان کی ادائيگی کرے۔

ہم نے Leeds Older People's Black and Minority Ethnic Communities’'  ) ليڈز اولڈر پيوپلز بليک اينڈ مائينوريٹی ايتھنک کميونيٹيز (  کے فوکس گروپ  )ديہانی جماعت( کے ارکان کيساتھ ملکر کام کيا ہے تاکہ فيصلہ کيا جا سکے کہ کون کون سی زبانوں ميں وڈيو اور اسکی تحرير فراہم کی جائے۔

Add to Google

Add to Infostore